Real Story of Rambo and Ayesha Akram of Lahore TikTok

Real Story of Rambo and Ayesha Akram of Lahore TikTok

لاہور: عائشہ اکرم کے ساتھی ریمبو کو گرفتار کرکے شامل تفتیش کرلیا گیا۔
جسے اس کا منگیتر بتایا جارہا تھا وہ اصل میں اس کہ منگیتر تھا ہی نہیں۔
عائشہ کے والدین کیمابق عائشہ کو مینار پاکستان لے کر جانے والا اسکا دوست ریمبو کچھ دنوں سے ہمارے ہی گھر میں مقیم

سر ابھی اس پٹاری سے بہت کچھ نکلے گا اور یکدم کیس ایسے غایب ہوگا

یہ ٹک ٹاک والے ہمارے اندر جو چیز سراعت کرنا چاہتے ہیں اس میں وہ بھرپور طریقے سے کامیاب ہو رہے ہیں اور یہ سب کچھ گورنمنٹ کی چھتر چھایا کے بغیر ممکن نہیں۔

باوجود اقرارالحسن کے چینل کی خبر کے لگتا ھے فی الحال گرما گرمی رھے گی۔

مردوں کے جزبات مجروح کرنے کے جرم میں ان دونوں کو سزا دی جائے۔ حکم کی تعمیل ہو

عائشہ اور ریمبو دونوں کے کخلاف قانونی کروائ ھونی چاھیے دونوں کو فحاشی پھیلانے اور نوجوانوں کو ورغلانے کے جرم میں

یعنی اک غیر محرم شخص کو لڑکی کے والدین نے اپنے ہی گھر میں ٹھہرایا ہوا تھا

یہ کیسے والدین ہے جو ایک پرائے شخص کو اپنے گھر میں ٹہراتے ہے

اقرار الحسن اور یاسر شامی کو بھی شامل تفتیش کر لیا جائے تو سب پتا چل جائے گا۔۔ کہ یہ سب کیا تھا۔اور کس نے پلائنگ کی تھی

 

Please follow and like us:

Be the first to comment on "Real Story of Rambo and Ayesha Akram of Lahore TikTok"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*


RSS
Follow by Email
WhatsApp