Video of Lawyer Smashing Glass in Lahore High Court Copy Branch

Video of Lawyer Smashing Glass in Lahore High Court Copy Branch

لاہور ہائیکورٹ کاپی برانچ

وکیل صاحب نے مقدمہ کی مصدقہ کاپی تاخیر سے ملنے پر کاپی برانچ کے شیشے توڑ ڈالے،یہ برانچ گزشتہ ماہ نئی تعمیر ہوئی تھی

یہ عدالتِ عالیہ لاہور کی نقل برانچ ہے اور یہ صاحب اس وجہ سے ایسا کررہے ہیں کہ ایک مشہورِ زمانہ تحریک نے انکو ایسا کرنے کا بنیادی حق دے رکھا ہے

وکیل صاحب پیسے دیتے نقل لے لیتے اب بھی تو شیشوں کے پیسے دینے پڑے گے نقل بہت مہنگی پڑے گی اب

اگر میاں نواز شریف وقت پر عدالت میں ایسا کھڑاک کردیتا تو شاید انصاف مل جاتا

یہاں پاکستان کی عدالتوں میں انصاف ملتا کہاں ہے جب انصاف نہیں ملے گا تو ایسا تو ہونا ہی ہے
جیسا واقعہ یہاں “کاپی برانچ” میں دیکھنے کو آیا ہے ایسے کئی واقعات اس ملک میں “کاپی پیسٹ” ہوتے رہتے ہیں۔

Please follow and like us:

Be the first to comment on "Video of Lawyer Smashing Glass in Lahore High Court Copy Branch"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*


RSS
Follow by Email
WhatsApp