ڈینگی ایک viral بیماری ہے اب تک اس کا علاج نا کیسی دوائی کے زریعے ہوتی ہےاور نا کوئی ویکسین دستیاب ہے اور نہ کیسی گھریلوں ٹوکے ہی اس کااعلاج ہے -یہ وائیریس خود بخود ایک ہفتہ سے لے کر دو ہفتوں تک ٹھیک ہوجاتا ہے
اس حوالے کچھ معلومات thread کو ضرور پڑھے اور دوسروں کے ساتھ شیئر کریں
علامات:- تیز بخار
سر درد
جسمانی کمزوری
دل خراب ہونا یا الٹایا انا
ہڈیوں کے جوڑوں میں درد ہونا
انکھوں میں درر
، پیٹ میں درد
بلڈپریشر کا کم اور pulses کمزور
اور جسم کے مختلف اعضاء پر سرخ دانے/rash نکلنا جیسے علامات
ضروری نہیں یہ سارے علامات ایک ہی مریض میں پائے جاتے ہوں
ڈینگی بخار کو معلوم کرنے کی لئے صرف ایک ٹسٹ ہوتا ہے جس کو NS-1 کہا جاتا ہے ، یہ ٹسٹ بیماری کی پہلی ہی دن مثبت ہوتا- اپ میں مندرجہ بالا کوئی 2-3 علامات موجود ہوں تو فوری ٹسٹ کریں
اس کے ساتھ CBC کا ٹسٹ بھی ضروری ہے جو ہمیں RBC , WBC اور platelets کی تعداد بتاتا ہے وغیرہ
دراصل جب کیسی کو ڈینگی بخار ہوجاتی ہے تو اس رگوں میں چھوٹے چھوٹے سراخ بن جاتے ہیں اس سراخ سے خون کا سب سے چھوٹا حصہ platelets باہر نکلنا شروع ہوجاتا ہے
اسی طرح مریض میں platelets کی تعداد کم ہونا شروع ہوجاتا ہیں ، رگوں میں سراخ کی تعداد جتنا زیادہ ہوگا اتنا زیادہ اپ کا platelets کم ہوتا جائے گا
اس کے ساتھ مریض کے رگوں میں مزید سراخ پیدا ہوتے ہیں جس سے پانی باہر نکلنا شروع ہوجاتا ہے
– مریض dehydrate ہوتا ہےاور جسمانی تھکاوٹ جسے علامات نمودار ہوتے ہیں مریض کے جسم میں پانی کا مقدار کم ہوجاتا ہے پانی کا مقدار کم ہوجائے تو جسم کے مختلف کمزور جگوں سے خون بہانا شروع ہوجاتا ہے
اسی دوران مریض کو چاہئے کہ اپنا بلڈپریشر اور پلس کو بار بار چیک کریں
ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم صرف platelets پر توجہ دیتے ہیں مگر جسم میں پانی کے مقدار کو بلکل ignore کرتے ہیں اور یہی سب سے زیادہ خطرناک چیز ہے
اب علاج کیا ہے ؟ جساکہ اوپر اپ کو بتایا کہ اس کا کوئی علاج نہیں صرف symptomatic treatment ہی اس کا علاج یعنی زیادہ سے زیادہ ارام کیا جائے ، panadol کی دو گولی بخار اور جسم میں درد کی لئے استعمال کیا جائے اور زیارہ سے زیادہ پانی و جوس اور پھل اور سبزیاں کا استعمال کیا جائے
پانی و جوس کا استعمال کیوں ؟
اس بخار میں مریض کی urination کم یا بند ہوجائے تو اپ سمجھے کہ مریض میں اب پانی کا مقدار کم ہوا ہے – پانی کی مقدار کو برابر کرنے کی لئے جوس و پانی کا استعمال کیا جاتا ہے اگر یہی صورت حال ہوں تو ORS شاشے پانی میں ڈالے اور اس کو زیادہ سے زیادہ پیتے رہے
مندجہ بالا ہدایات پر عمل کریں اپ کو کسی بھی ہسپتال سے علاج کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ اس کا کوئی علاج موجود نہیں
کوشش کریں aspirin اور brufen کا استعمال نہ کریں اس کا اثر اس بخار میں اچھا نہیں ہوتا
برائے دعا
Be the first to comment on "ڈینگی کا کوئی علاج نہیں"