کالج آف فیزیشنز اینڈ سرجنز نے
الملا علی کلک کردستانی سے کسی قسم کا علاج نہ کرانے کی وارنینگ جاری کی ہے
مملکت ترکی کے اس مسافر کا دعوا ہے کہ اس کے پاس آندھوں کو بینائ اور بہروں کو سماعت عطاکرنے کی طاقت ہے۔ سی پی ایس پی نے حکومتِ پاکستان سے اس بندے کوترکی بدر کرنے کی استدعا کی ہے
وضاحت: کل سے کئی دوست مجھ سے رابطہ کر رہے ہیں اور ملا علی کردستانی صاحب سے ملاقات کی خواہیش ظاہر کر رہے ہیں کچھ لوگوں کا دعویٰ ہے کہ وہ میرے فارم ہاؤس پر ٹھہرے ہوئے ہیں میرا کہیں کوئی فارم ہاؤس نہیں ہے میں ان ملا صاحب کو نہ کبھی ملا ہوں نہ ہی جانتا ہوں میرا ان سے کوئی تعلق نہیں
کیا پتہ یہ ھمارے وزیراعظم کی کی کی کھوئ ھوئ بینائ، گویائ اور عقل لوٹادے
اتنی جلدی ترک بدر کرنا اچھا نہیں
زوہرا فونا بھی اسی طرح کے دعویٰ کیساتھ پاکستان آی تھی
اور یقین مانے اب بھی اس پر یقین کرنے والے سب پختون اور مدعو بھی پشاوری دھوکے بازوں نے کیا تھا جو دھوکے کی کاروبار بھی پہلی نمبر ہے
کالج أف فیزیشن اینڈ سرجنز صرف حسد کے مارے ھیں اور تم بھی وہ لوگوں کا بھلا کرتا ھے جو تم جیسے منافقوں کو قبول نہیں
ہم حیران ہے کہ یہ کیا ہو رہا ہے۔ کوئی سپیکر اسد قیصر سے پوچھ سکتا ہے کہ یہ ملا علی قاری کردستانی کون ہے۔
کیونکہ ایک ویڈیو میں سپیکر صاحب ملا علی کو خوش آمدید کر رہے ہیں۔ آخر یہ لقمان خکیم کون ہے
فارم ہائوس تو غریبوں کے لئے چیخنے چلانے اور نشے میں دُھت ہوکر گالیاں بکنے والے حسن نثار صاحب کا ہے مگر اس سے بڑی خبر یہ ہے کہ اُس پورے فارم ہائوس میں کوئی ایک مقام ایسا نہیں جہاں خالق کائنات کا اسم مبارک لکھا ہوا ہو
کافی عرصہ پہلے ایک محترمہ غالبًا مصر سے پاکستان آئی تھیں اور حضرت مہدی علیہ سلام کی والدہ ہونے کادعوی کیا۔۔۔ محترمہ نے کوئی ایسی ڈیوائس فٹ کی ہوئی تھی کے جس سے لا علم حضرات یہ سمجھتے تھے کہ ان کے پیٹ میں بیٹا ہے اور وہ بول رہا ہے۔۔۔۔ ان حالات میں کچھ سرپھروں کو اس بات کی بھنک
پہنچی کہ محترمہ ایک ڈھونگی ہیں۔۔۔ اور نعوذ باللہ ان کو ممبر تک بھٹا دیا گیا تھا۔۔۔
کراچی کے کچھ ڈاکٹر جو شروع سے ہی اس کو حقیقت ماننے سے انکاری تھے ۔۔۔ان کے لییے ایک موقع اس وقت پیدا ہوا جب محترمہ کو پیٹ درد کی شکایت ہوئی۔ ڈاکٹر حضرات نے محترمہ کے سارا ٹیسٹ کر لییے😃 اور یہ
انڈونیشیا سے آئی تھی. کراچی میں نماز جمعہ کی امامت بھی کی. پھر ڈاو میڈیکل کالج ڈاکٹرز کے ہاتھوں لگی.
گوگل ایٹ *زہرہ فانا وزٹ پاکستان*
Be the first to comment on "Dr Mala Ali Kurdistani Biography Details Phone Address"