Ambreen Fatima Khula Divorce Issue with Ahmed Noorani

کبھی نہ3حرف بولے نہ کوئی پیپر بھیجا،
نکاح میں ہونے کےباوجود کہا گیا کہ مجھےطلاق دے دی گئی ہےاور باقاعدہ یہ چیز اسٹیبلش کی گئی ہےکسی کو بھی بغیرطلاق پیپر دکھائے،اس ذلت کے بعد اس رشتے میں رہنا میرے لیے ناممکن تھا اسلیے میں “خلع” کادعوی دائر کرنے پہ مجبور ہوگئی اور دعوی دائر کردیا.

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

بہتر یہی ہے کہ گھر کی باتیں چار دیواری تک ہی رہیں، میڈیا کی زینت نہ بنیں

یہ بات محترمہ کو سمجھ آ جاتی تو یہ سارا تماشا لگتا ناں۔ مگر تماشا لگانا ضروری تھا کہ تھوڑی پروموشن ہو سکے۔

اللہ کرے آپ کا رشتہ قائم رہے اللہ پاک کے ناپسندیدہ فیصلوں میں ایک یہ فیصلہ ہے انسان اگر مشکل وقت میں ثابت قدم رہے تو اللہ تعالی اسکی مدد ضرور کرتے ہیں

اللہ آپ کو اور بچوں کو ڈھیروں خوشیاں دے امین

عنبرین بنام احمدنورانی
خلع کی پٹیشن دعویٰ پر 5/5 روپے یعنی 10روپے مالیت کےفیس لگائےہیں چاہیےتھا کہ 15ہزارکافیس کورٹ استعمال کیاجاتااورساتھ خرچےکادعویٰ بھی چلتا.
اب ہرپیشی پرآپ یاآپکےوکیل عدالت حاضرہونگے لیکن نورانی جلدی پیش نہیں ہوگا وہ وہاں سےبذریعیہ میل ڈاک یاویڈیولنک طلاق دیگا

اللہ تعالی آپ کے حق میں بہتر فیصلہ کرے طلاق کبھی بھی اچھا عمل نہیں ہوتا مگر جب ساتھ رہنا مشکل ہو تو علحیدگی ناگزیر ہوجاتی ہے،ساتھ ساتھ ان لوگوں سے بھی جان چھڑائیں جو نورانی کے ساتھی ہیں

اللہ بہتر فیصلہ کرنے والا ہے. اللہ کے نزدیک ناپسندیدہ عمل ہے یہ. اللہ آپ دونوں کو ہدایت دے. آمین. بی بی اپنے فیصلےپرنظرثانی کریں. مغرب کی تقلید نہ کریں. مردکاحق اسی کےپاس رہنے دیں اپنافیصلہ اللہ پہ چھوڑیں. سب ٹھیک ہوجائےگا

اللّٰہ مشکلات آسان کرے

بہت سی مجبوریوں اور معاشرتی زنجیروں کی وجہ سے
لوگ کمرومائز کی زندگی گزار دیتے ھیں

سوچ سمجھ کر بولڈ قدم اٹھانا، اچھا اقدام ھوتا ھے

جو بندہ بیوی کی وجہ سے جگہ جگہ روتا ھے مگر طلاق نہیں دیتا، وہ اللّٰہ کو ناپسند ھوتا ھے
اسی طرح اسکا الٹ بھی نا پسند ھو گا

مجھے نہیں پتہ کے کیا اصل مسئلہ ہے اگر کوئی صورت ہے تو شیطان کو خوش نہ کریں

Please follow and like us:

Be the first to comment on "Ambreen Fatima Khula Divorce Issue with Ahmed Noorani"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*


RSS
Follow by Email
WhatsApp