الحمدللّٰہ قاری محمد یعقوب صاحب کی اپنے 19 بیٹوں کے ساتھ گروپ فوٹو ماشاءاللّٰ
بات طاقت کی ہے ۔۔۔ جو اہل تقوی اور اللہ سبحانہ وتعالی پر بھروسہ کرتے ہیں
اللہ پاک انہیں ہر قسم کی پاور عطا فرماتے ہیں۔
حضرت قاری صاحب معروف خطیب ہیں ایک دن میں دو تین جلسے درس قرآن یا تقریر عرصہ خطابت چالیس سال
قاری صاحب ماشاءاللہ ،،، اللہ نے آپ کو بہت خوبصورت اولاد سے نوازا ہے ،خدا راہ اپنی اولاد کو مذہبی انتہا پسندی نہ سکھانا
زندہ باد قاری صاحب
آقا محمد کی امت میں مزید وسعت کا تقاضہ ہے کہ کم از کم 19 بیٹے مزید پیدا کیے جائیں
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید قوت و طاقت عطا فرمائیں، آمین ثم آمین
تقوی اور اللہ سبحانہ وتعالی کی ذات اعلٰی وبالا پر بھروسہ
“ان ظن عبدی”
جیسا بندہ گمان رکھتا ہے ویسے اللہ پاک عطا فرماتا ہے
قاری صاحب اب حکمت کرتے ہیں، کشتے دیتے ہیں کمزور جوانوں کو
جی مجھے نسخہ دیا ہوا ہے۔
تقوی اور اللہ سبحانہ وتعالی کی ذات پر بھروسہ یقین کامل سے
کچھ بے دین ملحد اللہ سبحانہ وتعالی اور حضرت رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم کے منکر اللہ رسول کے احکامات کا مذاق بنانے والے در حقیقت گند میں منہ مارنے والے دونوں جہانوں میں غلاظت اپنا مقدر کرنے والے
“حضرت قاری صاحب کی شادیوں سے خوفزدہ ہیں”
ماشاءاللہ۔ حزب العلماء بشمول دو نوزائیدہ شیر خوار مفتیانِ کرام۔
دو درجن میں بس پانج ہی کم ہیں ۔ابھی قاری صاحب کی عمر ہی کیا ہے۔اللّہ مزید برکت عطاء فرمائیں۔
انہوں کون سا ڈیوٹی پہ جانا ہوتا ہے یا دکان وغیرہ یا
کوئی کاروبار کرنا ہوتا ہے
مسجد اور پھر مسجد سے گھر اور جب فکر معاش ہی نہ ہو
تو انسان کو کسی قسم کی کوئی ٹینشن ہی نہیں ہوتی اوراس
طرح حالات میسر ہوں تو بچوں کی تعداد اس سے بھی کئی
گنا بڑھ سکتی ہے
الحمدللہ یہ قابل فخر ہے ایک مسلمان کے لیئے
کل قیامت والے دن ہمارے پیارے نبی مکرم نبی مجسم صل اللہ علیہ والہ وسلم
فخر کریں گے( کیونکہ یہ آپ کا حکم ہے)
ماشاء اللہ ۔یہاں لوگوں کے منفی تبصروں سے دل کھٹا نہیں کرنا۔ دیسی ساختہ دانشور ایسی تفریح طبع کی خبروں سے حظ اٹھانے سے بھی قاصر ہیں۔بھئی بچے قاری صاحب کے ہیں،آپ کوکیا مسئلہ درپیش ہے؟کسی کی اسکول فیس دینا پڑتی ہے۔اگر یہ کہاجائے پندرہ جوڑوں کی کوئی اولاد نہیں تواس پرکیا تبصرہ ہوگا؟
جیتے رہیں خوش و خرم شاد و آباد رہیں
دین و دنیا کی تمام بھلائیاں اللہ پاک آپ کا اور ہمارا مقدر بنائے آمین
تقوی اور اللہ پاک کی ذات پر بھروسہ اور سادہ دیسی غذا بس میں نے تو33 سال میں یہی دیکھا ہے