پاگل کتے کے کاٹنے کا علاج

پاگل کتے کے کاٹنے کا علاج

پاگل کتے کے کاٹنے کا
ایلوپیتھی میں بےشک اس کا کوئی علاج نہیں اور انجام موت ہے بلکہ ڈاکٹر حضرات لواحقین سے دستخط لے کے خود مریض کو زہر کا انجیکشن لگا دیتے ہیں کیونکہ مریض ہر کسی کو کاٹنا شروع کر دیتا ہے اور جس کو کاٹ لے اس میں بھی Rabies virus منتقل ہو جاتا ہے

یہ قبرستانوں میں پایا جاتا ہے یہ کنوار گندل کی طرح کا ہوتا ہے لیکن اسکے پتے پتلے اور لمبے ہوتے ہیں۔چراگاہ یا قبرستان سے مل جائے گا Agave Americana بس مریض کے ہاتھ میں پکڑا دیں وہ خود اسے کتر کتر کے کھانا شروع کر دے گا جوں جوں کھاتا جائے گا اور اس کا پاگل پن اور Rabies جاتا جائے

محترم خاتون براۓ مہربانی عام لوگوں کو گمراہ نہ کریں۰ اگر لوگ پاگل کتے کے کاٹنے کے فورا بعد وقت ضائع کیۓ بغیر ویکسین لگوا لیں اور ساتھ میں Immunoglobulin بھی لگوا لیں تو Rabies ہونے کا خطرہ ختم ہو جاتا ھے۰ زخم کو اچھی طرح تقریباً 30 منٹ تک صابن سے دھونا چاھیے۰

جی وہ آپ درست کہہ رہے ہیں لیکن دیہات وغیرہ میں اگر بروقت ویکسین نہ ملے تو ایسے ٹوٹکے میں حرج نہیں
تینوں بار صبح سے وضاحت دے چکی کہ دوست کے کہنے پر شئر کیا

کوئی علاج نہیں ہے؟ پھر یہ ریبیز ویکسین کیا شے ہے؟ آپ کو لگتا ہے کسی نے بہت غلط انفارم کیا ہے.

ہومیوپیتھی کی ایک دوائی ہے Lysin 1M اس کے 5 قطرے مریض کے منہ میں ڈال دیں اور ہر 3 گھنٹے بعد دہراتے رہیں جب تک مریض کے حواس نہ بحال ہوجائیں.

یہ دوا پاگل کتے کے رال سے ہی بنائی جاتی ہے

rabies بہت slow growing virus ہے۔ زخم سے دماغ تک پہنچنے میں کئ دن لگتے ہین۔ اسلئے کاٹنے کے فورا بعد ویکسین سے علاج ممکن ہے۔ ہاں اگر دیر کردی جائے اور علامات شروع ہو جائیں پھر لا علاج ہے۔

جسے پاگل کتا کاٹ لے، وہ فوراً نمک، چینی اور دودھ کا استعمال بند کر دے، تارا میرا کا تیل تھوڑی تھوڑی دیر بعد استعمال کرے، ایک ہفتہ لگاتار اس عمل پر کاربند رہے۔ اور ساتھ ویکسین بھی لگوا لے۔ انشاءاللہ افاقہ ہوگا۔

تاریخ میں ربیز سے صرف ایک شخص مرنے سے بچا ہے اور وہ انڈیا سے تھا ۔۔ باقی یہ غلط انفارمیشن شئیر نہ کرے اور نہ ہی تحقیق وغیرہ کا یہاں رواج ہے ۔۔بس کوئی بھی ٹرک لو اور اُسکے بتی کے پیچھے لگاؤ اس قوم کو

Please follow and like us:

Be the first to comment on "پاگل کتے کے کاٹنے کا علاج"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*


RSS
Follow by Email
WhatsApp