Usman Buzdar Corruption Scandal Unveils in Punjab

Usman Buzdar Corruption

ترجمان مسلم لیگ نون پنجاب عظمیٰ زاھد بخاری ، عثمان بزدار کی ناک کے نیچے اس کے رشتہ داروں کے ذریعے 43 کروڑ روپے لوٹنے والے مجرموں کو آڈیو اور ویڈیوز کے ثبوتوں کے ساتھ بے نقاب کرتے ہوئے ۔۔

لیکن اتحادی تو کھلاڑی ہیں کیا وہ نہیں جانتے کہ آخر جانا تو عوام کی عدالت میں ہیں کس منہ سے جاٸیں گے

پاکستان کے مسائل سے کسی کا کچھ لینا دینا نہیں سب جھوٹے ہیں کل بجٹ پر جن اتحادیوں نے ساتھ دیا حکومت سے زیادہ وہ کرائے کے کتے ذمہ دار ہیں
آئیں ووٹ لینے عوام کی عدالت میں پھر جوتے ماریں گے

صرف ایک خاتون کو گرفتار کرنے سے انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہوتے خاتون تو اپنی سزاء کاٹے گی جو انہوں نے اپنا جرم قبول کیا ہے مگر وہ جو نام لے رہی ہیں ان افراد کو بھی گرفتار کیا جائے اور تفتیش کی جائے ۔۔
عظمیٰ زاھد بخاری ترجمان مسلم لیگ نون پنجاب

جھوٹوں نے جھوٹوں سے کہا ہے سچ بولو
سرکاری اعلان ہوا ہے سچ بولو

گھر کے اندر جھوٹوں کی اک منڈی ہے
دروازے پر لکھا ہوا ہے سچ بولو

ایک جھوٹے چہرے نے کہاتھا کہ ‘خودکشی کرلوں گا، آئی ایم ایف نہیں جائوں گا’جھوٹ بولنے والے عوام کو چہرہ دکھانے کے قابل نہیں رہے ملک پر مہنگائی کی قیامت نازل کرنے والوں کے چہرے قوم پہچان چکی ہے

منی بجٹ مسلط کرنے والے غریب دشمن کرپٹ مافیاز کے چہرے قوم کے سامنے بے نقاب ہو چکے ہیں عام انتخابات پی ٹی آئی کا آخری انتخاب ثابت ہوگا، ان شاءاللہ آٹا، چینی، گھی، بجلی گیس، دوائی، کھاد، روزگار، ڈالر چور چہروں سے قوم کو ہمیشہ کے لئے نجات ملنے والی ہے

تاریخ یاد رکھے گی کہ پاکستان میں ایک طرف دودھ, ادویات, ڈبل روٹی, پٹرول, بجلی, گیس اور ضرورت کی تمام اشیاء مہنگی کی جا رہی تھی اور دوسری طرف حکومت بھنگ کی پالیسی بنانے میں مصروف تھی۔

سینٹر مشاہداللہ اور ان کے اشعار بہت یاد آئے:

زمن بیچ ڈالا، لہوبیچ ڈالا، بدن بیچ ڈالا
کیا میرےگلشن کی ہر شےکاسودا
شجر بیچ ڈالا چمن بیچ ڈالا
کئے تھے زمینوں،مکانوں کے وعدے
میری جائے مرقد ،کفن بیچ ڈالا
اور میں روٹی میں ،کپڑوں میں الجھا رہا
ایک نشئی نےمیرا وطن بیچ ڈالا

 

Please follow and like us:

Be the first to comment on "Usman Buzdar Corruption Scandal Unveils in Punjab"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*


RSS
Follow by Email
WhatsApp