ماشاء اللہ ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو سب کو اللہ تعالٰی ہمارے بابا جی کے خاندان میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین کاش میں بھی اس شادی میں جا سکتی لیکن جب پاکستان آئیں گے تو ضرور بھائی اور بھابھی سے ملاقات کہ کوشش کروں گی انشاءاللہ عزوجل
ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ سبحان اللہ سبحان اللہ انشاءاللہ اگر مالک نے چاہا تو ضرور
قائد میرا دولہا بنا
اللہ پاک زوجین کو ہمیشہ خوش رکھے حاسدین کے حسد منافقین کی منافقت شریروں کے شر بدنظروں کی بدنظری سے ہمیشہ ہمیشہ محفوظ فرمائے۔آمین
ماشاءاللہ Heart exclamation اللہ تعالیٰ ہمارے امیر محترم کو تمام خوشیاں نصیب فرمائے آپ سلامت رہے آپ کا سایہ امت مسلمہ پر تادیر قائم فرمائے
قائد میرا دولہا بنا
اللہ پاک زوجین کو ہمیشہ خوش رکھے حاسدین کے حسد منافقین کی منافقت شریروں کے شر بدنظروں کی بدنظری سے ہمیشہ ہمیشہ محفوظ فرمائے۔آمین
یا اللّٰہ عزوجل ہمارے امیر محترم کی زندگی خوشیوں سے بھر دے مالک اور اس رضوی گھرانے کو سدا شادوآباد رکھ آمین ثمہ آمین
تحریک لبیک پاکستان کےامیر حافظ سعد حسین رضوی کا نکاح ویلنٹائن ڈے سے ٹھیک 11روز پہلے اٹک میں جبکہ ان کا ولیمہ ویلنٹائن ڈے سے 8روز پہلے لاہور میں منعقد ہوگا۔
انہیں زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر بہت بہت مبارکباد باد ، اللہ انہیں ملک اور قوم کے لیے فائدہ مند انسان بنائے۔
سعد رضوی کی شادی میں شاہ جی کی ویلنٹائن ڈے کو تننے کی بھرپور کوشش
جس قوم کو زرداری نواز شریف شیخ رشید جیسی چیزوں میں بھی فائدے نظر آئیں ان کے لئے لفظ “فائدہ مند” بے فائدہ ہے ۔۔
آپ ویلنٹائن ڈے کا ذکر کیے بغیر بھی خبر دے سکتے تھے
کیا واقع ہی یہ سنجیدہ خبر ہے… ویلنٹائین ڈے کا حوالہ کیوں؟ ایسا کیوں لگ رہا ہے جیسے آپ کہنا چاہ رہے ہوں کہ کسی نے عید سے پہلے عید کی نماز پڑھ لی.
او پاکستان کے جرنلسوں، منظور پشتین پہ ریاستی غنڈوں نے حملہ کیا ہے، نور باچا زخمی ہے۔ اس پہ بات کرو اگر ہمت ہے اور انسانیت کی واقعی فکر ہے تجھے۔ کچھ شرم کرو تم لوگ۔
کل 3 فروری کو ان کے آبائی گاوں نکہ کلاں میں نکاح ہو گا
ویلنٹائن ڈے کا حوالہ اپنے آپ کو لڑل ظاہر کرنے کیلئے لازم ہے
Be the first to comment on "Saad Rizvi Wife Wedding Photos and Video"