رہیں نہ رہیں ہم
مہکا کریں گے
بن کے کلی بن کے صبا
باغِ وفا میں
بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر انتقال کر گئیں
بہت افسوس ہوا آج دنیا سے ایک بہترین گلوکارہ رخصت ہوا میڈم لتا منگیشکر جیسے لوگ صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں
اک عہد تمام ھوا
اک کہانی ختم ھوئی
ملکہِ موسیقی لتا منگیشکر
آج تھک کے سو گئی
آواز دے کہاں ہے ، دنیا مری جواں ہے
آباد میرے دل میں ، امید کا جہاں ہے
جب کبھی بھی سنو گے گیت میرے سنگ سنگ تم بھی گنگناؤ گے
تم مجھے یوں بھلا نہ پاؤ گے
جنوبی ایشیائی نسلوں کی نسلیں، اور نہ صرف ہندی یا اردو بولنے والے، لیجنڈ کے مدھر گانے سنتے ہوئے پروان چڑھے۔
لتا منگیشکر جی آپ کی موسیقی، شخصیت، عاجزی ہمیشہ ہمارے ساتھ نسل در نسل رہے گی۔
ایک آواز جو گونجتی ہے، دنیا بھر کے لاکھوں لوگوں کے لیے خوشی اور مسرت لے کر آتی ہے۔ ان کے اہل خانہ اور مداحوں سے دلی تعزیت۔
Be the first to comment on "Lata Mangeshkar and Pakistan"