میرا حجاب میری مرضی!
جب تک عورت تنگ رہے گی جنگ رہے گی جنگ رہے گی!
” لآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ ” انسان میں غیرت پیدا کرتا ہے انسان کا اللّٰہ کے سامنے جھکنا ہی اس کی عزت ہے
دو بار جو اس نے اللہ اکبر کا نعرہ بلند کیا تو بڑے بڑے برج الٹ دیے اس لڑکی نے اپنے مسلمان ھونے کا حق ادا کردیا ہے کہ ھم مسلمان اکیلے ہی کافی ھیں تم ھزاروں کیوں نہ ھوں بے شک یہ ھوتی ھے جذبہ ایمانی کی طاقت اللہ اکبر سلام ھے میری بہن آپ کو آپ کی جرات اور غیرت ایمانی کو
یہ ایک باہمت مسلمان لڑکی ہے جو حجاب کی خاطر شرپسندوں کے سامنے ڈٹ گئی اور ہماری عورتیں میرا جسم میری مرضی والی ننگا ہونے کے لیے احتجاج کرتی ہے۔
شکر ھے اللہ کی مخلوق میں ایسے لوگ موجود ھیں جو حق کی آواز بنتے ھیں دکھاوے کیلیے نہیں اللہ کی رضا کیلیے ورنہ یئاں تو ایسے بھی ھیں جو چوروں اچکوں کی مدح سرائی کے لئے جھوٹ بولنے کو حق سمجھتے ھیں
درندوں کے درمیان کھڑی ہو کر اللہ اکبر کی صدائے دینے والی بہن تجھے سلام
ایک طرف ھندوستان میں حجاب کو پہننے کی جدوجہد ھو رھی ھے اور دوسرا ھماری پاکستانی طرف حقوق نسواں اسے اتارنے کی جدوجہد میں مصروف ہیں !!!!
یا اللہ ھمیں ھداہیت دے اور حق کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
ہم نے سیکھا ہے اذان سحر سے یہ اصول
لوگ خوابیدہ ہی سہی ہم نےصدا دینی ہے۔
Be the first to comment on "Muskan Khan Hijab Video Goes Viral with Hindu Mob"