Sadaqat Abbasi Video Viral Leaked Full

Sadaqat Abbasi Video Viral

نون لیگ کس دیدہ دلیری سےتحریک عدم اعتماد کو کامیاب کرنے کے لئے ضمیروں کی سوداگری اور ہارس ٹریڈنگ کو فخریہ انداز میں مان رہے ہیں ۔

کیا اس سے بڑی جمہوریت کی کوئی اور تذلیل ہو سکتی ہے ۔

یہ جو کہہ رہے تھے کہ پی ٹی آئی اور عمران خان سے عوام تنگ ہوگئی ہے۔

ایک دفعہ عوام کے پاس جائیں تو پتہ چلے گا۔ عوام کے پاس ہیلمٹ پہن کر جانا وغیرہ وغیرہ

اب ہم انکو بتائیں گے کہ عوام کیا ہے اور عوام کا کے ساتھ ہے؟

آئین کی رو سے پی ٹی آئی کا کوئی بھی آدمی عدم اعتماد پرعمران خان کے خلاف ووٹ نہیں دے سکتا۔

میرا لیڈر عمران خان باوقار آدمی ہیں، انہوں نے کسی مخالف سے ملاقات نہیں کی، ہم تو صرف اپنے اتحادیوں سے ملیں ہیں،

شہبازشریف جب آصف زرداری کے گھر گئے انکو اپنے گھر بلایا تو انکو کوئی شرمندگی ہوئی، جب 14 سال بعد چوہدریوں کے گھر گئے چھوٹی کرسی پر بیٹھے تو انکو کوئی شرم آئی

کوئی جانور بھی نیوٹرل نہیں ہوتا ۔۔۔

انسان ہمیشہ کوئی سائیڈ لیتا ہے !!!

اللہ خیر کرے ۔ یہ جملہ تو ان سیاسیوں کے بڑے ابا نے 40 سال پہلے بول دیا تھا ۔

اب بولو ذوالفقار بھٹو نے بھی غلط کہا تھا ؟

یا پھر اس پہ آئیں بائیں شائیں

آج بلاول نے جو خاتون اول پر تنقید کی ہے وہ قابل شرم ہے،
آج بلاول کی باتوں سے ذولفقار علی بھٹو یاد آ گئے جو اسمبلی میں کھڑے ہو کر پارلیمنٹ کےممبر کو برا بھلا کہتےتھے، آج نوازشریف یاد آ گئے جنہوں نے محترمہ بےنظیر بھٹو کی جہاز سےبرھنہ تصاویر پھینکوائی تھی انکو پیلی ٹیکسی کہلوایاتھا

اپوزیشن کی عدم اعتماد کی تحریک ہماری آزادی خارجہ پالیسی کو ناکام کرنے کیلئے ہے، یہ بیرونی طاقتوں کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں، کیا لوگوں نے آزاد خارجہ پالیسی کا ساتھ دینا یے یا ان غلاموں کا،

لوگ اس لیے نکلیں گےکہ اپوزیشن یہ تاثر دے رہی ہے کہ عوام اب عمران خان کے ساتھ نہیں ہے۔

پارلیمنٹ کی اکثریت نے آئین میں ترمیم کی یےکہ اگر کوئی آدمی اپنی پارٹی کے خلاف ووٹ دے گا تو وہ ممبر نہیں رہے گا،
کسی بھی پارٹی کا ممبر جو اپنی پارٹی کے ووٹ سے منتخب ہو کر آتا ہے وہ اگر اپنی پارٹی پالیسی کے خلاف جائے گا تو وہ ایم این اے نہیں رہے گا،

Please follow and like us:

Be the first to comment on "Sadaqat Abbasi Video Viral Leaked Full"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*


RSS
Follow by Email
WhatsApp