کوئی وڈیو نہیں ھے، بس آپ سب لوگ یوتھیوں کا ترا نکالنے کیلیے پروپیگنڈا کر رھے ھو۔
اگر اس میں ایک رتی برابر بھی سچائی ھے، تو کوئی ڈی ایم کرے (🙏) اور مجھے غلط ثابت کرے۔
ویڈیو مانگنے کا یہ سب سے جدید طریقہ ہے۔
ہمیں اتنا improvise کرنا نہیں آتا پر ترلے کرنے آتے ہیں۔ پلیز ڈی ایم کردے
یار اب میری بس ہو گئی ہے ایسے ٹوئیٹس دیکھ دیکھ کر کم از کم اتنا تو پتہ چلے کس کی وڈیو ہے ہم نے کونسا وڈیو مانگی ہے ڈی ایم میں جا کر؟
الله معاف کرے یہ ویڈیو تو آگ لگا دے گی
سینڈ ای کردیو سانوں وی
جس جس کو کپتان کی ویڈیو چاہیے جلدی سے مجھے فالو کرے
ریسرچ اور تحقیق کیلئے ہمیں بھی اس ویڈیو کو دیکھنے کا موقع دیا جائے
پھر تو دیکھنی بنتی ہے کہ اس میں اگ لگانے والے کیا بات ہے
کیھڑی ویڈیو ہے۔۔۔ سن سن کر کان پک گئے ہیں
میرا روزہ ہے لہذا مجھ سے ویڈیو کا تقاضہ نہ کریں۔ البتہ جس جس کو ویڈیو چاہیے وہ
کو فالو کر کے اس سے ڈی ایم میں ویڈیو حاصل کر سکتے ہیں۔ ذیادہ سے ذیادہ آرٹی کریں تاکہ ذیادہ سے ذیادہ عوام ویڈیو سے مستفید ہو سکے۔ شکریہ
وڈیو کے متمنی حضرات اسے فولو کریں وڈیو ملتے ہی انفالو کر دیں
یار مجھے سمجھ نہیں آتی جو لوگ مجھے فالو تک نہیں کرتے وہ کا چکر میں ویڈیو مانگ رہے؟
آپ خود فیصلہ کریں یہ حق تو ان کا ہے جو مجھے فالو کرتے ہیں۔
میں تو آپکو فالو کرتا ہوں ۔۔۔ سو ڈانٹ فرگٹ می پلیز