عید مبارک

اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھے۔ حاسدوں اور شرپسندوں سے محفوظ رکھے آمین

السلام علیکم ۔ عید مبارک۔ اللہ تعالیٰ آپ کو وہ سب خوشیاں دے جو آپ چاہتے ہیں اور وہ سب خوشیاں بھی جو اللہ ان کو دیتا ہے جن کو اللہ خود چاہتا ہے۔ آمین ۔

آپ کو عید مبارک اور آپ کے اہل خانہ کو بھی عید مبارک اور اللہ آپ کو صحت وتندرسی عطا فرمائے اور حاسدین کے حسد سے اور سیا دشمنوں اور شیاطین کے شر سے محفوظ رکھنے آمین

اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھے۔ حاسدوں اور شرپسندوں سے محفوظ رکھے آمین

رمضان المبارک واقعی پاکستان کیلئے مبارک بن گیا،ایک بڑا عذاب ٹل گیا۔آپکا صبر و دعا اللہ اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، دعا فرمائیں۔آئندہ پاکستان ہر قسم کے انتشار، عذاب س محفوظ رہے۔۔

میرے ہاتھ میں قلم ہے، میرے ذہن میں اُجالا،
مجھے کیا دَبا سکےگا کوئی ظلمتوں کا پالا،
مجھے فکرِ امنِ عالم، تجھے اپنی ذات کا غم،
میں طُلوع ہو رہا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ تُو غروب ہونے والا !

پاکستان سمیت دنیا بھر میں جہاں جہاں عید منائی جا رہی ہے، سب کو میری جانب سے دلی عید مبارک۔ 🎉

عید کی نماز میں پاکستان کے لیے ضرور دعا کریں کہ اللّٰله پاک ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے، اَمن و آمان قائم رکھے اور ہر قسم کے انتشار سے بچائے۔ آمین

میرے طرف سے عید الفطر کے اس بابرکت اور پرمسرت موقعے پر اپ کو اور آپ کے پورے اہل و عیال کو ڈیر ساری خوشیاں مبارک ہوں ۔

اللہ سبحانہ و تعالی آپ کو ایمان، صحت اور سلامتی والی لمبی عمر عطا فرمائے، آمين۔

 

Please follow and like us:

Be the first to comment on "عید مبارک"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*


RSS
Follow by Email
WhatsApp