پرانی شراب اور بڑی عمر کی عورت کا نشہ

پرانی شراب اور بڑی عمر کی عورت کا نشہ

پرانی شراب اور بڑی عمر کی عورت کا نشہ ایک سا ہوتا ہے سر چڑھ کے بولتا ہے چاند رات کس کس نے اپنے چاند کے ساتھ گزارنے کا پروگرام بنایا ہوا ہے

ہر زور دار جھٹکے پر
“ہائے میں مر گئی”
صرف درد کی وجہ سے ہی منہ سے نہیں نکلتا،
لذت و سرور ملنے پر بھی یہی کہا جاتا ہے

سر دنوں کی سر راتیں جان نکالنے کا ہنر رکھتی ہیں

کچھ مرد سمجھتے ہیں کہ بیوی موٹر سائیکل پر بیٹھ کر شوہر کے سینے پر ہاتھ رکھ کر اپنی محبت کا اظہار کرتی ہے
یہ بہت بڑا فراڈ ہے اصل میں کسی دوسری خاتون پر نظر پڑنے پر آپ کا دل کتنا زور سے دھڑکا ہے یہ جاننے کے لیے ہاتھ رکھتی ہیں

حیرت تو یہ ہے کہ میری طرح تو بھی کمسن تو نہیں ہے
پھر کیوں میں تیرے ہاتھوں میں کھلونوں کی طرح ہوں!

نہیں کہ صرف رویوں پہ بات کی جائے
مرا خیال ہے لہجوں پہ بات کی جائے

حسین جسم کی رنگت پہ تبصرے سے قبل
اداس آنکھوں کے حلقوں پہ بات کی جائے

تمہیں ایک سزا لازمی دوں گی جب بھی تمہیں میری صورت اور آواز کی طلب ہوگی، تمہیں میں فاقوں سے ماروں گی تمہیں میں کبھی میسر نہیں ہونگی۔🖤🙂💔🤝🏻

جب دل کسی ایک شخص پہ ٹھہر جاۓ نا….!

تو ذہن کسی اور کو قبول کرنے کے قابل نہیں رہتا

خواب آنکھوں میں سجائے ہوئے معصوم سے لوگ. 🙃🥰
زندہ رہنے کی تمنـــــــــــاؤں میں مر جاتے ہیں

 

Please follow and like us:

Be the first to comment on "پرانی شراب اور بڑی عمر کی عورت کا نشہ"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*


RSS
Follow by Email
WhatsApp