مغربی ممالک میں مقیم پاکستانیوں کو چاہئیے کہ اگر آپ واقعی کچھ کرنا چاہتے ہیں تو پاکستانی سیاست کی بجائے ان ممالک کی سیاست میں دلچسپی لیں بلکہ وہاں سیاست میں حصہ لیں تب آپ پاکستان کیلئے زیادہ مفید ہو سکتے ہیں اور اسطرح ہمیں آپ امریکی غلامی سے بھی نجات دلا سکتے ہیں
کیوں ؟ کیا یہ نیا واٹس ایپ بھیجا گیا ھے؟
وہ کیوں حصہ نہ لیں؟ بد پیسے بھیجیں ؟؟
کوئ طاقت انھیں نہیں روک سکتی حصہ لینے سے اور ووٹ کا حق بھی خان دے گا۔
آئیڈیا برا نہیں, لیکن اگر وہیں سے کما کر وہیں انویسٹ بھی کر لیں تو پھر؟؟ کیا خیال ہے؟؟
بھائی اچھی بات ہے کرنا چاہیے ایسا ہی باقی پاکستان میں ان کی فیملی اپنے تعلقات سے بھی سامان لے سکتی ہے
سر 40/50 لاکھ پاکستانیوں کو آپ بیک جنبش قلم ہمیشہ کے لئے کیسے خود سے کاٹ کر الگ کر سکتے ہیں؟
سر کس نے کاٹا بلکے ان کا تعلق پاکستان سے اور مضبوط کیا ان کے ماں باپ کی خدمت کی
وہ لوگ جو کئی سال پاکستان نہیں آتے ان کی فیملی ان کے لیے ترستی ہے وہ پاکستان آئیں اپنا ووٹ کاسٹ کر کے محب وطن پاکستانی ہونے کا ثبوت دیں اور اپنی فیملی سے مل کر دیا دعائیں لیں اور ان میں وقت گزاریں
بالکل بجا فرمایا۔انڈیا نے باہر ہر ملک میں اونچی پوسٹوں پہ اپنے بندے پہنچائے ہیں۔ویسے بھی سوائے جزبہ کے ہمارے پاس کیا ھے جس کو انڈیا سے متقابل کریں۔انڈیا عرب ممالک میں بڑے بڑے کنٹریکٹ لے رہا ھے اور چائینہ کا مقابل بنا ھوا ھے ۔
اتنا بتا دو اور کتنا گرو گے جتنا گر چکے ہو تم لوگ اب تو تم لوگوں میں سے تعفن پھیلنے لگا ہے
پاکستانی سیاست کی رضیہ کو غنڈوں میں گھرا رھنے دیں ۔۔وھاں جو رول آف لاء ھے ایمانداری ھے کرپشن کا نہ ھونا اداروں کا مضبوط ھونا اور زرد صحافت کا ناپید ھونا یہ تصورات یہاں آپ لوگوں کو ھضم کیونکر ھوں نہیں جناب ان کا جسم وہاں ھے اور روح پاکستان ھے آپ جیسے غدار نہیں
بیرون ملک پاکستانی کم از کم باہر کما کے پاکستان زرمبادلہ بھیج رہے ہیں
نئیں باہر اکثریت سارا دن ٹیکسیی چلانے اور یو ٹیوب / ٹک ٹاک پر صابر شاکر وغیرہ کی وڈیوز دیکھنے میں مصروف رہتے ہیں۔
ظلمت کوضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا
پتھرکو گہردیوار کو در کرگس کو ہما کیا لکھنا
اک حشر بپا ہےگھر میں دم گھٹتا ہےگنبد بے درمیں
اککشخص کے ہاتھوں مدت سے رسوا ہے وطن دنیا بھر میں
اے دیدہ ورو اس ذلت کو قسمت کا لکھا کیا لکھنا
ظلمت کوضیا صرصرکو صبا بندےکو خدا کیا لکھنا
Be the first to comment on "مغربی ممالک میں مقیم پاکستانیوں کو چاہئیے"