سیاست میں دلچسپی تو نہیں مُجھ کو لیکن یہ غلط ہے اِس کے جیسے لوگو کو سیاست میں نہیں ہونا چاہیے
سنے زرا #اجمل_چیمہ کئ زبان سے کیسے موتی برس رہے ہیں، ہم کیسے برداشت کرئے اس کتے کو اپنے #قائد کے نام پر الیکشن لڑتے
لیگی دوستوں اجمل چیمہ کی آمد آمد مبارک ھو
جی ھاں یہ وہ ہی اجمل چیمہ ھے جسکا ذکر کاشانہ کی یتیم بچیوں کے ساتھ زیادتی والے سکینڈر میں اکثر پایا جاتا ھے
کیا مسلم لیگ ن کو ایسے لوگوں کو ساتھ ملانا چاھیے
عظمیٰ زاھد بخاری صاحبہ آپکے صبر اور برداشت کو سلام ۔۔۔ اور حیرانگی ھے ایسے لوٹوں کو ٹکٹ دے کر مخلص لوگوں کے اعتماد ٹھیس پہنچانے والوں کی سلیکشن پر
فارغ ترین بندہ ہے. بالکل ٹکٹ نہیں ملنا چاہئے. لیکن یہاں وہ بات افشاں لطیف کی کر رہا تھا
ویسے یہ افشاں لطیف کو بولا تھا عظمیٰ باجی کو نہیی لیکن یہ بندہ گھٹیا ہے اسکو ٹکٹ نہیی دینا چاہیئے
جسکے بارے میں بول رہا ، خواتین کے بارے میں اسکی سوچ بتائی ہے وہ چاہے میم عظمی ہو یا آفشاں لطیف ہے تو خاتون ہئ
میاں صاحب ایسی کیا مجبوری ہے جو اس جیسے بندے کو ٹکٹ دے رہے ہیں؟
کیا اب یہ جیت کر آیا تو عظمی بخاری صاحبہ اور یہ اکٹھے بیٹھ کر جمہوریت کا دفاع کریں گے ۔
میاں صاحب اپنے وفاداروں کی بھی عزت کا خیال کریں ۔ صرف سیٹ ہی اہم نہیں ہوتی ۔
اس میں کوئی شق نہیں جس جس نے میاں صاحب کو مریم نواز کو یا ن لیگ کی گندی گندی گالیاں بکے ماشاءاللہ ن لیگ ان کو ٹکٹ دی رہے ہے واہ ماشاءاللہ
اور اگر اسکو ٹکٹ ملتی ہے تو ن لیگ ہر بھی لعنت ہی ہے
ایسے بندےلینے سے بہتر الیکشن ہار جانا چاہیے
کامران صاحب ایسے کمینے کو تو آپ نے باہر کا راستہ دکھانا تھا۔ کیسی گندی ذہنیت کے لوگ ہیں یہ جو خواتین کا احترام نہیں کرسکتے۔ اس کے اپنے گھر میں بھی تو عورتیں ہیں۔
جیسے آپ نے ووٹ کو عزت دو کی جگی بوٹ کو عزت دو برداشت کیا ویسے ہی اسکو بھی کر لیں۔ جیسے آپ نے چیری بلاسم کو برداشت کیا، اسکو بھی کر لیں۔ میڈم یہ ن لیگ ہے۔ یہاں آپکی نہیں انکی چلنی ہے جنکو سوائے ذاتی اقتدار کے کچھ عزیز نہیں۔
پی ٹی آئی کی ناکامی کا سبب اجمل چیمہ جیسے بد تیذیب بد اخلاق جنھیں عورتوں کی عزت کا خیال بھی نہیں۔ یہی عورت ماں ہے بہن ہے بیوی ہے شرم آ نی چاہیے ایسے لوگوں کو۔
بے شک چیمہ ن لیگ کا امیدوار ہے لیکن جس حلقے سے یہ امیدوار ہے میں اس حلقے کی عوام سے درخواست کروں گا کہ ایسے جنسی درندے کو جو یتیم بچیوں پر ظلم کرتا رہا ہو اسے بالکل ووٹ نہ دیں۔
لعنت ھو اس کتے پر جو ایک عورت کی عزت نہیں کر سکتا ہم سب ن لیگی ووٹر اس کتے کو سپورٹ نہیں کرے گئے
Be the first to comment on "Who is Ajmal Cheema and Ticket Issue"