Top Sajada Nasheen of Pakistan

Top Sajada Nasheen of Pakistan

ہم ایسے سادہ دلوں کی نیاز مندی سے
بتوں نے کی ہیں جہاں میں خدائیاں کیا کیا

یہ پیر سجادہ نشینوں سے واقعی ہی اتنی عقیدت ہوتی لوگوں کی یا صرف ویڈیو ہی بنواتے بس ؟

نہیں حقیقت میں بھی لوگ بہت عقیدت رکھتے ہیں۔

بلکل ہوتی ہے۔ آپ کبھی سندھ آئیں تو حیران ہو جائیں گے۔ سندھ میں صرف وڈیرے، پیر اور گدی نشین ہی حکومت کرتے ہیں۔ DC, SP اور باقی سب حکومتی لوگ ان وڈیروں اور پیروں کی B ٹیم بن کر امور چلاتے ہیں۔

جی ایسے ای چلتا ہے برصغیر میں۔۔ اور پیر منع بھی نہیں کرتے۔ شخصیت پرستی کہ لے پر ایک بات ہے کہ اس عقیدت کے پس پردہ کون؟ لوگ کیوں اتنا پیار کرتے؟
میرے خیال میں نسبت ہوتی لوگ آل نبی اولاد علی کی وجہ سےبھی رکھتے عقیدت۔ اگر کوئی بندہ دعوا کرتا ہے تو اسکی اپنی آخرت۔

یہاں کے لوگ پہلے مورتیوں کی پوجا کرتے تھے اور آج کل زندہ خداؤں کی پوجا کا رواج ہے. انہی کی اولادیں عمران خان اور نواز شریف کو بھی پوج رہی ہیں .غلامی نس نس میں بسی ہوئی ہے .

مگر ان پیروں کو خود منع کرنا چائیے اس طرح انسانوں کو جوتے چھونے سے

بحیثیت سید میں صرف یہ ہی کہ سکتا ہوں کہ اسطرح کی حرکات کو اہل بیت و ایمین اہل بیت نے نا پسند کیا ہے ۔ اور اگر مذکورہ شاہ صاحب کے دل میں۔ اگر تکبر ہے تو وہ انکے عقیدت مندوں کی وجہ سے – یہی چیز تباہی کی طرف لے کے جاتی ۔ علی علیہ السلام کا لقب ابو تراب بھی تھا جو کہ عاجزی و انکساری

جن کو یہ نہیں پتا کہ انہوں نے اگلا سانس بھی لینا ہے یا نہیں وہ بھی پیر بنے ہوتے ہیں

مذہب کو نہ سمجھنا اور بغیر کسی محنت اور سکل کہ دنیاوی فائدے حاصل کرنے کی خواہش انسان کو بہت نیچے گرا دیتی ہے

سر یہ جھامرہ شریف کے پیر شفقت شاہ ہیں جو شیعہ فقہ میں بہت مقبول ہیں اور یہ سارے سنگر راحت ، ساحر بگا، حسن صادق وغیرہ مُرید ان کے ۔

ان کے بھائی ہیں ابھی کچھ دن پہلے فوت ہوئے سید مشتاق شاہ
جو ابنارمل تھے ان کی کچھ ویڈیو دیکھیں زرا یوٹیوب پر ان کے نام سے سرچ کر کے جہالت کی اصل تعریف آپ کو سمجھنے میں آسانی ہو گی

شرعی طور پر ناجائز اور حرام ہے اسطرح سے کسی کے بھی پاؤں چھونا

دعائیں دیں اپنے اجداد کو جو جاتے جاتے انہیں کبھی نا خسارے میں جانیوالے کاروبار کی باگ دوڑ تھما گئے

یہ صرف وڈیوز ہی بنواتے ہیں۔ ان سے کسی کو کیا عقیدت ہوسکتی ہے۔ جہالت کے مینار ہیں یہ لوگ۔

پیر صاحب کی شکل ہی غیر شرعی ہے اور مریدوں کا تو رہنے دیں

نوسرباز اور شعبدہ بازوں کا ٹولہ سادہ لوح لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں اور غلاموں کی ادا سیکھاتے ہیں

بھائی جان اس گدی کے مریدوں میں بہت طاقتور لوگ بھی شامل ہیں اور ان کا رویہ بھی کم و بیش یہی ہوتا ہے

Please follow and like us:

Be the first to comment on "Top Sajada Nasheen of Pakistan"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*


RSS
Follow by Email
WhatsApp