میری نگاہ میں وہ شخص آدمی بھی نہیں
جسے زمانہ لگا ہے خدا بنانے میں
یہ چند لوگ جو بستی میں سب سے اچھے ہیں
انہی کا ہاتھ ہے مجھ کو برا بنانے میں
ہزارہ موٹر وے تو جیسے پریوں کے دیس میں یا پھر کسی طلسماتی جزیرے میں لے کر جاتی یے، 1765 میٹر طویل سرنگ اپنے جادوئی حسن اور شاہکار ڈیزائن کی بدولت اپنے اندر دن میں بھی کمال رومانویت سمیٹے ہوئے دکھائی دیتی ہے۔
بلکل سر کوٸی شک نہیں بےشک دنیا کا خوبصورت ترین موٹروے جو انسان کو اپنے سحر میں گرفتار کرلیتا ہے
میں نہیں جانتا یہ شخص کون ہے لیکن اس نے عمران خان کے طریقہ واردات کو جس انداز میں بیان کیا ہے شاید ہی کسی نے کیا ہوگا
اچھی باتیں بار بار دہرانے اور برائی کو برائی کہنے پر ان صاحب کو اتنا اعتراض ہے تو پھر تو اس کو قرآن کریم اور احادیث پر بھی اعتراض ہوگا جہاں بار بار نماز اور صبر کی تلقین کی اور جھوٹ اور چوری سے منع کیا۔
جو حالات نظر آ رہے جس طرح پی ایم ایل کی لیڈر شپ اور سوشل میڈیا ٹیم کا طرز عمل ہے عمران کا یہ تاریخی سکینڈل بھی چند دنوں میں اپنی موت آپ مر جائے گا اور چند دنوں میں نون لیگ خود کسی معمولی سے سکینڈل میں پھنسی ہو گی اور نیازی انکی تکہ بوٹی اڑا رہا ہو گا
نیازی ان کا بھی لاڈلا ہے
آپ نے صحیح کہا مسلم لیگ ن شوشل میڈیا کی وجہ سے عمرانی فتنہ کی غیر ملکی فنڈنگ کیس کو صحیح طور پر عوام کو نھیں بتانے کی صلاحیت رکھتی ھے فوری شوشل میڈیا ٹیم کا اچھا آور اس۔ شعبہ سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کو موقع فراہم کرے
اقتدار کی مسند پر بیٹھے ہوئے لوگوں کی سب سے بڑی مجبوری اقتدار کے چھن جانے کا خوف ہوتا ہے ۔ یہ خوف صاحب مسند لوگوں کو بزدل بنا دیتا ہے اب ہر کوئی نواز شریف تو نہیں ہوتا کہ نڈر ہو اور اصولوں پر ڈٹے رہے اور اقتدار کو کھونا پڑا بھی سمجھوتہ نہیں کیا۔
اب ثابت ھو چکا ھے کی ن لیگ اور پپلز پارٹی کی ڈھیلی سن پچاس کی دھائی کی والی لیڈرشپ کی طرح انکی میڈیا ٹیم بھی نمبر ایک نکمی ھے اور دور عمرانیہ کے تقاضوں سے عاری ھے
یہ بیوقوف بنارہے ہیں ہم سب کو۔
دو دن سے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کی تعریفوں کے پل باندھے ہوئے ہیں پلانگ کر کے تاکہ ہم تھوڑے ڈھیلے پڑجائیں اور یہ سمجھ رہے ہیں ہم سمجھیں گے نہیں۔
اب ٹیم کو اپنا کام اور تیز کرنا چاہیے۔
ن لیگ والے حکومت میں ھو کر چوروں کے خلاف کاروئی کرنے کے بجائے ٹوئٹر ٹوئٹر کھیلتے رھیں گے۔۔کارروائی نہیں کرتے۔۔اسی لئے چور عمران چرسی کا ٹولہ کارروائی ڈالتا رھتا ھے۔۔
کچھ تو ہے جس کی پردہ داری….
آخر کوئی وجہ تو ہے کہ ہمدرد حلقوں کی جانب سے اتنی مثبت تنقید ہونے کے باوجود بھی قیادت ستو پی کر سو رہی ہے
ن لیگ کو چاہیے کھسرے بھر تی کر لے جو گھر گھر جا کر خان کی برائ اور ن لیک ( جسکی اب ہر چیر باجی سمیت لیک ہو چکی ہے) کا بیانیہ لو گوں کو بتائیں
ملک میں نیا شغل لگ جائے گا پبلک کو