عمران خان حکومت میں کٹھ پتلی کہا جاتا تھا تو کہتے تھے کہ میں مکمل بااختیار وزیراعظم ہوں اور آج جب پونے چار سال کا حساب دینے کا وقت آیا تو کہتے ہیں کہ اختیار میرے پاس نہیں تھا ۔۔۔
شطر مرغ کی طرح،
اڑنے کو کہا تو بولا میں تو اونٹ ہوں
وزن لادنے لگے تو بولا میں تو پنچھی ہوں۔۔
واہ۔۔
جنرل باجوہ کوئی مقدس ہستی نہیں یا آرمی کوئی مقدس گائے نہیں جس پر تنقید نہیں ہو سکتی اور جن سے جواب طلب نہیں کیا جا سکتا۔
لیکن پی ٹی آئی کا وطیرہ ہر کسی پر جھوٹا الزام لگانے کا ہے جن پر نکیل ڈالنے کی ضرورت ہے، کسی پر بھی جھوٹا الزام لگانے پر عدالتی کارروائی ہونی چاہیے۔
سواتی صاحب عمران خان کی کال پر گیٹ نمبر 4 جانے کی زہمت نہیں کرنی پڑی ۔ وہ خود لے گئے
ان ٹویٹوں کی انگریزی اتنی خراب ہے ان کی گرفتاری بنتی تھی
شورش میں کبھی وسعت کونین بھی ہے تنگ
وحشت میں کبھی حلقۂ دیوار بہت ہے
مصطفی زیدی
اقتدار میں آکر ایف آئی آئے کو اپنے سیاسی حریفوں کے لئیے استعمال کیا جا رہا ہے، سارے ادارے پی ڈی ایم کی بی ٹیم بنے ہوئے جبکہ چوروں و حواریوں کو آزاد کردیا گیا ہے !
سینیٹر اعظم سواتی گی گرفتاری اس نظام کے منہ پر تمانچا ہے
یہ وہی اعظم سواتی ہے جسے 2001 میں دس لاکھ ڈالر (1ملین) کے جعلی نوٹ سیلاب زدگان کی امداد کے لئے دئیے اور پکڑے جانے کے باوجود چھوڑ دیا گیا ؟ نہ صرف چھوڑا گیا بلکہ یہ مولانا فضل الرحمن کی پارٹی کا سینیٹر بھی بنا۔
بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی
جیسی اب ہے تری محفل کبھی ایسی تو نہ تھی
کوئی بھی ایسا فیصلہ نہیں جو میں نہیں کرتا
جو بھی فیصلہ ھے ذمہ دار میں ھوں
اور میں ذمہ دار اسطرح ھوں کہ کوئی فیصلہ میرے پوچھے بغیر نہیں ھوتا
آج کہتا ھے کہ حکمرانی کسی اور کی تھی
ن لیگی اور پی ٹی آئی ورکرز اُن سے اور اُنکی قیادت سے التجا ہے کہ مہربانی فرمائیں آئے روز اپنی اصلیت دکھانے اور تماشہ لگانے کے لئے قدرت نے آپ کو پاکستان عطا کررکھا ہے لہٰذا یہیں تک محدود رہیں برطانیہ سمیت دیگر اقوامِ عالم کے سامنے پاکستان کو گِھن اور تعفن کی علامت نہ بنائیں
پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کیلئے آپ کے مخلصانہ مشورے پر ہمیں اپنے اور اپنی نسلوں کی خاطر عمل کرنا چاہیے اسی میں ہماری بھلائی اور عزت ہے
Be the first to comment on "List of Leaked Videos in Pakistan Updated"