اسلام آباد میں دھماکہ انتہائی تشویشناک ہے، ایک پولیس اہلکار کے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں، اللہ سب کو اپنی امان میں رکھے
اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین میں دھماکہ پولیس والوں نے ٹیکسی روکی تلاشی لینے پر خود کش حملہ آور نے خود کو اڑا دیا
آئی ٹین فور 31 نمبرگلی کے باہر خود کش حملہ آور نے خود کو اڑا لیا ایک پولیس اہلکار شہید
زمان پارک میں عمران فسادی کی موجودگی میں دو سینئر رہنماؤں نے سیاسی صورتحال پر گفتگو کے دوران تلخی بڑھ جانے پرایک دوسرے کاکچاچٹھا کھول دیا وہاں موجود دیگررہنماانگشت بدندداں تھے مگر گھڑی چور خاموشی سے بیٹھا مزے لے رہا تھا کیونکہ یہ ہمیشہ سے اس کا وطیرہ رہا ہے کہ
Divide and rule
اسلام آباد پولیس کو سلیوٹ جنہوں نے اپنی جان پر کھیل کر اسلام آباد کو بڑی تباہی سے بچایا۔۔یہ جان کر بہت دکھ ہوا کہ دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ اللہ ان کے گھر والوں کو صبر دے، آج ان کے بیٹے کی وجہ سے ہمارا دارالحکومت بڑی تباہی سے بچ گیا۔۔
بلوچستان میں مزہبی انتہا پسندی کو علیحدگی پسندی کے توڑ کے طور پر پیش کیا گیا تھا۔ یہ الٹا ہوگیا۔ افغان طالبان اور ٹی ٹی پی کا یہ قدم افغان ریاست کے ان دعووں کے مطابق ہے جس میں درانی امپائر کے زیر اثر علاقوں بشمول بلوچستان کو افغانستان کا حصہ گردانا جاتا ہے۔
Be the first to comment on "Islamabad Blast I 10 4 Today Latest Updates"