Viral Baba in Madina Video Full Story

سیدھے سادھے بندے کو خراب کر دیا اس عوام نے۔۔۔
اگلے کا سارا اخلاص تقویٰ سب چھو ہو جانا

بلکل متفق ان بے چارے کو کیا پتا ہوگا یہ سیم وہی کام ہوگیا ممتاز قادری والا اسکے بعد والے آج تک اسکی قبر کو کیش کر رہے ہیں

ھم انسان بھی خدائی مخلوق ھے
جن کو فرشتوں نے سجدہ کیا تھا

لیکن اب انسان انسان نھیں رھے

لبرل خنزیر ہر جگہ گند ڈالنے پہنچ جاتے ہیں اور ان لبرل کو پاکستان کے ہر اس فعل و فرد سے بڑا جانی ویر ہے جو کسی بھی طرح اسلام و اساس پاکستان سے جڑا ہے۔
ان لعنتی ناقدین و منافقین اسلام و پاکستان کی دم اٹھائیں تو وہی نیچے وہی نکلتے ہیں جو رجیم چینج کروانے والے ہیں۔

عرب اور سوشل میڈیا پر وائرل بلوچستان کے ان بابا جی کا انٹرویو دیکھا جس میں وہ بتا رہے تھے کہ انہوں نے 15 سال لوگوں کی بکریاں چرائیں پیسہ پیسہ جوڑا تب کہیں جا کر عمرہ کے لیے مطلوبہ رقم پوری ہوئی. پوسٹ کے نیچے شیخوپورہ کے ایک وِرک نے کمنٹ کیا

کہ دو سال قبل ہمارے مصلی نے صرف ایک رات میں ہی تین بکرے چرا کر عمرہ کی سعادت حاصل کرلی تھی.
سہیل عزیز

یہ ٹویٹ کرنے والے اور نیچے کافى کمنٹ کرنے والوں کو منفى اور دومعنى بات کرنے سے پہلے اپنى عقل جھاڑنے کى کوئى منطق ۔ خدا نے ان بابا جى چرچہ پورى پورى دنيا میں کرا دیا یقیناً حبیب خدا کا خاص کرم ہوگا

لو جی بابا جی کا کام تو چل پڑا ہے
اب بابے کا مزار بھی بنے گا اور انے وال نسلیں بھی خوب کمائیں گی . بابا زندہ لکھ دا ، تہ مریا سوا لکھ دا

یا اللّه اس قوم کو ھدایت دے

سعودی عرب میں عبدالقادر مری کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اب پاکستانیوں نے اسے پیر بنادیا ہے افسوس

کسی کے بھی بارے میں غلط کمنٹس کرنا نا بہت ہی نازیبا حرکت ہے آپ اگر کسی کے بارے میں نہیں جانتے تو اس کی برائی بھی نہ کرے پہلے کے لوگ اکثر یہ کیا کرتے تھے کہ بچہ بیمار ہو تو اسے مسجد کے پاس بھیج دیتے تھے کہ نمازی جب وہاں سے نکلے تو ان سے دم کروا لو بچے کو
تو یہ کوئ۔ بابا نہیں

لا شُعُورِیَت، ضعیف العقائد، ناخواندگی یہ وجوہات ہیں جس کی وجہ سے ہم بھٹک جاتے ہیں. ہاں باقی بزرگوں کی عزت، احترام ہماری اسلامی تعلیمات کا خاصہ ہیں.

کیا دم کرنا شریعت سے باہر ہے کیا؟
اپ کو کس نے بتایا کے اسے پیر مان لیا گیا؟

اب نوازشریف کو بھی عمرہ کے بعد لندن میں ایون فیلڈ کے باہر یہی بزنس شروع کردینا چاہئے بےروزگاری سے بچ جاہے گا اور پاکستان میں سازش کیلئے ٹائم نہیں ہوگا

 

Please follow and like us:

Be the first to comment on "Viral Baba in Madina Video Full Story"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*


RSS
Follow by Email
WhatsApp