Please introduce yourself in few words?
میرا نام عمر فاروق ہے جاننے والے پیار سے شاہ جی بلاتے ہیں مکینیکل انجینئیر ہوں
What is your biggest accomplishment so far in life?
کامیابی خود بخود ملی ہے کوشش نہیں کی تھی
(شادی)
What is one thing you cannot do without?
میری ماں مجھے لگتا مجھ سے ان کے بغیر جیا نہیں جائیگا
What is your favorite food?
مختلف موقعوں پر مختلف کھانے پسند ہیں
جیسے شادی میں بریانی، عید پر شیر خرمہ،مہمان نوازی میں سموسے، کسی بھی ٹائم کھانے کے لئے کرکرے ریڈ والے
Your favourite tweeps?
بہت سے ہیں۔
راحیل بھائی، اسد بھائی، سالار کنگ میکر، شاہ جی زنانہ و مردانہ،باگڑ بلی،چلی ملی
What are your healthy habits?
ٹکا کر سونا
Your all time favourite movie?
مزاج کے مطابق پسند بدلتی رہی ہے۔
کبھی محبتیں اور تم بن پسند تھیں۔
اب دی ویڈنسڈے،دہلی بیلی، ٹھگز آف ہندوستان
Your all time favorite song?
وقت کرتا جو وفا آپ ہمارے ہوتے
ہم بھی اوروں کی طرح آپ کو پیارے ہوتے
Do you have any fantasy you can share with us?
اب تو بس کام یا ٹویٹر۔
کچھ خاص نہیں چل رہا ہوتا لائف میں
ایک سیٹ پیٹرن ہے
What’s your favourite holiday destination
میں چونکہ گھر سے دور جاب کرتا ہوں۔
تو چھٹیاں منانے کے لئے بیسٹ پلیس گھر ہی لگتا ہے فیملی کے ساتھ۔
وہاں جا کر عموما ڈیجیٹل لائف سے دور رہتا ہوں
How do you handle stress and pressure?
یا ذکر کی کوانٹٹی بڑھا دیتا ہوں یا ہنسی کی۔
دونوں ہی چیزیں نارملائز کرتی ہیں۔
بہت ذیادہ دل اداس ہوں ڈپریشن ہوں تو بچوں کے پاس چلے جانا یا ماں جی کے گھٹنے سے لگ کر بیٹھنا سکون دیتا ہے
Your message for readers of http://pknama.com?
لائف اتنی چھوٹی سی ہے کہ جھگڑے کرنے کی بالکل گنجائش نہیں دل اور ظرف کو تھوڑا سا وسیع کریں۔
زندگی کی خوشیاں آپ کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر ملیں گی